علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی دوستوں کا آئیڈیا تھا کے سندھ میں زرعی کمیٹی بنائیں جبکہ کمیٹی بنانے کے بعد حکومت کو پریشرائیز بھی کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ…

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ بچی کی جان لے گیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان…

لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل…

کیپیٹل ہل میں فسادات ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘بغاوت کی کوشش’ قرار

امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات…