امریکی قبضہ ختم ہونےکےلگ بھگ ڈیڑھ سال بعد افغانستان کےلیےترکیہ کی جانب سے فضائی آپریشن آئندہ سال مارچ میں بحال ہو رہا ہےجس کےلیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترکش ائیرلائنزکابل اور مزارشریف کےلیےفضائی سروس شروع کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  آئندہ سال مارچ میں کابل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ایک فلائٹ آپریٹ ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بحرین کا پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

عرب میڈیا کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری…

پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پوپ فرانسس کا کہناہے،امن کےخواہاں ہیں،ہر…

شو کے میزبان کو مذاق حد میں رہ کرکرنا چاہئیے،سلمان خان

رسلمان خان نے ہالی وڈ اداکار کی جانب سےشوکے میزبان کوتھپڑ مارنےکے…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…