امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ  کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہماراشوق نہیں ضرورت ہے لیکن اسے کھلواڑ بنایا جارہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کوئی کام نہیں کررہا سب ملکر کھارہے ہیں اور لوگ مایوس ہو کر شہر چھوڑ نے کا سوچ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی کابینہ نے گندم اور یوریا کی ہنگامی درآمد کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 28 اکتوبر کے دو فیصلوں کی سرکولیش سمری…

سوشل میڈیا صارفین محمد رضوان پر پھٹ پڑے”خودغرض”قراردیا

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ…

فوج پر تنقید ملکی سلامتی کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ پاک فوج ہمار ی شان اور…

کیا عمران خان شاپنگ بیگ میں بجلی ڈال کر لے گئے؟ بابر اعوان

بابر اعوان نےکہا ہےکہ کیاعمران خان شاپنگ بیگ میں بجلی ڈال کر…