چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نےتعلیمی اداروں میں جلسے پرریمارکس دیئے کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھنا چاہیے اور تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسے کرنا افسوسناک ہےبچوں کے مستقبل کےلیےسیاسی جلسےدرست نہیں ہیں اور ایک فریق جلسہ کرےگا تو دوسرا بھی وہاں جائے گا۔حکومت کو تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں پر عدالتی تشویش سے آگاہ کیا جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.