17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اےٹی ایف کا اجلاس منعقد ہوگا 21 اکتوبر کو پاکستان کافیٹف کی گرے لسٹ سےنکلنے کا قوی امکان ہےکیوںکہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہےٹیم نے اگست کےآخری اورستمبر کےپہلے ہفتہ تک پاکستان کا دورہ کیا تھ پاکستان کے اقدامات پر فیٹف کی ٹیکنیکل ٹیم مطمئن ہوکر واپس گئی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نشتر اسپتال ملتان میں غیر ملکی ڈاکٹر نےخود کشی کر لی

ملتان: نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خود…

خوشی ہے زیرالتوامقدمات کی تعداد 50 ہزار 265 تک نیچے آ گئی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نےنئے عدالتی سال کی تقریب…

وزیراعظم شہباز شریف کو کرونا ہو گیا

مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے…

شادی سے انکار پر لڑکے نے 22 سالہ کزن کو زندہ جلا دیا

کوٹ لکھپت میں کزن کےہاتھوں پیٹرول کی آگ سےجھلسنے والی لڑکی اسپتال…