پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نےسمندر میں 2 مختلفت کارروائیوں کے دوران 4 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط کرلی 15 کلوگرام کرسٹل آئس اور28 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی،منشیات کی مالیت عالمی منڈی میں قیمت 4 کروڑروپے کے لگ بھگ ہے،کارروائی کےدوران 12 اسمگلرزکوگرفتارکرلیا۔اسمگلرز نے شواہد مٹانے کے لیے کشتی کو آگ لگائی،جس کے نتیجے میں جلنے کے بعد کشتی سمندربردہوگئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.