پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں 105 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،24 گھنٹوں کے دوران پشاو رمیں 219 کیسزکوہاٹ 7، ملاکنڈ 1، چارسدہ 19، نوشہرہ میں 41 افراد ،ہری پور 34، خیبر 79 اورکرک 4 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ رواں سال صوبے میں 8 ہزار 961 کیسز رپورٹصوبے میں 8 افراد ڈینگی سے جاںبحق ہوئے ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.