خاتون جج کو دھمکیوں کےکیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا عکس،ٹوئٹر

وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے،مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506  اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمےکا نمبر 407 ہے۔

مقدمےمیں دفعہ 506 دھمکی آمیزبیان دینے پر درج کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی:اہم انکشافات

لاہور:عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی…

پنجاب کابینہ کے وزرا نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے…

بلوچستان: پنجگور میں ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پر حملہ

پنجگور میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق سلولی کی سرکاری رہائش گاہ پر نامعلوم…

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

شفقت محمود سے فیصل آباد کے چیمبر آف کامرس کے وفد نےملاقات…