پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال تالپور نے کہا ہےکہ عالمی برادری سےماحولیاتی انصاف کےخواہاں ہیں۔فریال تالپور کا اس موقعے پرکہنا تھاکہ برطانوی حکومت کی جانب سےپاکستان کو مشکل گھڑی میں ساتھ دینا مضبوط دو طرفہ دوستانہ تعلقات کی دلیل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غیرمعمولی بارشیں موسمیاتی تبدیلیوں کانتیجہ ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.