ایف آئی اےکےاینٹی کرپشن ونگ نےلاہور میں شہری کو بلیک میل کر کےرقم بٹورنےکےالزام میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 4 اہلکار وں کو گرفتار کرلیا۔سائبرکرائم سرکل کےگرفتار اہلکاروں نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر غیر قانونی چھاپہ مار کر ایک شہری کامران اور خواتین کو ہراساں کر کے ان سے ڈھائی لاکھ روپے بٹورے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

World Bank advises cut in govt. expenditure

The World Bank has expressed its reservations over Pakistan’s state expenditures of…

داعش کمانڈر فاروق بنگلزئی افغان طالبان کیساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گیا

کابل:  داعش کمانڈر فاروق بنگلزئی مبینہ طورپرافغان طالبان کےساتھ جھڑپ میں ہلاک…