جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوئے،واقعے میں 22 اہلکاربھی ہلاک ہوئےہیں۔مسلح افواج کےترجمان نےبتایا کہ دونوں فوجی ہیلی کاپٹر کانگو کےشورش زدہ علاقے میں حادثے کا شکارہوا،میڈیا رپورٹ کےمطابق فوجی ہیلی کاپٹروں کے تباہ ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.