انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو دہشت گردی کےخطرات لاحق ہیں،دہشت گردی کے خطرات کسی کے مفاد میں نہیں،پاکستان کو دیے جانے والے ہتھیاروں کو برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہےپاکستان کا ایف 16 کا پروگرام دہشت گردی کے خطرات سےنمٹنےکے لیے ہےپاکستان کے لیے یہ کوئی نئے طیارے،نیا نظام یا نئے ہتھیار نہیں ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.