افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل،گیس اور گندم خریدنے کےمعاہدے پردستخط کردیے۔افغان قائم مقام وزیرتجارت حاجی نورالدین عزیزی نے گفتگومیں معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ان کاکہنا تھاکہ روس افغانستان کو سالانہ 5 لاکھ ٹن ایل پی جی اور 20 لاکھ ٹن گندم دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران میں دو ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا

ایران کےشہر ارومیہ کی عدالت نےہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ…

روس نے یوکرین میں اجتماعی قبریں ملنےکی خبرکو جھوٹا قرار دیدیا

روسی صدارتی دفترکریملن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ یوکرینی شہر…

سینیگال میں دو بسوں میں تصادم، 40 افراد ہلاک

 سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد…

عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج…