برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق سےملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کےدرمیان فضائی رابطوں میں وسعت لانے پرغور کیا گیا۔برطانیہ سےپاکستان کیلئے پروازوں میں مزید اضافے اور پی آئی اے کو برطانیہ میں رسائی پر مشاورت کی گئی۔وفاقی وزیر نے سیلاب متاثرین کیلئے برطانیہ کی طرف سےبھیجی گئی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے برطانیہ سے نواز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ

اکستان نے سکریٹری داخلہ پریٹی پٹیل کو خط لکھا ہے جس میں …

وزیراعظم اور یو این سیکرٹری جنرل آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…

لاہور سے لاپتہ میٹرک طالبہ کی لاش نہر سے مل گئی

لاہور میں چند روز قبل اسکول جاتے ہوئے لاپتہ میٹرک کی طالبہ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…