امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی’ماؤنٹ مناسلو’سر کرکے واپس آنے کے دوران گہری کھائی میں گر کر لاپتہ ہو گئیں۔ چوٹی سر کرنے کے 15 منٹ بعد نیلسن کے ساتھ حادثہ پیش آیا اور وہ پھسلتے ہوئے برف میں 2,000 فٹ (600 میٹر) کے خلاء میں گرتی دکھائی دیں، جسے ‘کریوس’ کہا جاتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.