82 فیصد پاکستانیوں نے سیلاب متاثرین کےلیے عالمی امداد لینےکی حمایت کردی ۔گیلپ پاکستانسروے کےمطابق 18فیصد عوام نےسیلاب متاثرین کےلیےعالمی امدادکی مخالفت کی جب کہ بھارت سے امداد لینے پر پاکستانی عوام کی رائے تقسیم نظر آئی۔43 فیصد امداد لینے کےحامی نظرآئےتو 57 فیصد عوام کی جانب سے مخالفت کی گئی۔57 فیصد نےسیلاب زدگان کی کھل کر مالی امداد کرنے کا بتایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب سے تباہ کاریاں: عالمی برادری پاکستان کو ہرجانہ ادا کرے

ایچ آرسی پی کاکہناہےکہ آلودہ گیسوں کےاخراج میں پاکستان کاحصہ صرف صفراعشاریہ…

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پراونچے درجے کاسیلاب ہے،دادو سمیت مختلف علاقوں…

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی سے روانہ ہوتےہوئےہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔مسافروں…

جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد جاں بحق،13 زخمی

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی…