چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ربیع الاول کے چاند سے متعلق اجلاس ہوامولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی۔عید میلاد النبیﷺ یعنی 12 ربیع الاول بروز اتوار 9 اکتوبر کو ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.