آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد نے شہید ہو گئے-42 سال کے نائب صوبیدارجاوید اقبال کا تعلق اٹک اور38 سالہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

ینگ ڈاکٹرز نےاو پی ڈی سروسز کےبائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہاکہ ڈاکٹر…

اسلام آباد میںگزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے128 نئے کیسز رپورٹ

مطابق اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں 75 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئےاسلام…

بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جاں بحق

ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار…

جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال…