گوجرانوالہ میں عبداللہ نامی شخص نےگھر میں گھس کر اپنی سالی بشریٰ بی بی کوچھریوں سے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بہن کو بچانے کی کوشش کرنے والی شمیم اپنےشوہر کے ہاتھوں زخمی ہوگئی۔ملزم نے اقرارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر صاحب نےاسےخواب میں بتایا کہ سالی نےتم پرجادو کیا ہے، میری آنکھ کھلی تو جاکر سالی کو قتل کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،دو جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق 24 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے…

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: سکیورٹی کے سخت انتظامات,موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے…

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا…

کراچی میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش

کراچی میں خاتون نےایک ساتھ 6 بچوں کوجنم دیا ہےجن میں چار…