شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، جس میں 21 سالہ شادی شدہ مجرم وسیم پر عصمت دری کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا گیا۔ مجرم کو جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6 ماہ قید بھگتنا پڑے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز

جی ایم محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی…

اسلام آباد میںگزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے128 نئے کیسز رپورٹ

مطابق اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں 75 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئےاسلام…

لاڑکانہ میں نامعلوم افراد نے پیپلز بس پر فائرنگ کردی

ولیس کے مطابق پیپلز بس پر فائرنگ کا واقعہ اللہ والا چوک…

لاہور:زیورات کی دکان سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیور چوری

سندر کےعلاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع زیورات کی…