بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 67 کلو میٹر مشرق کی جانب تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد کے اسپتال میں فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل…

اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

ایک ٹی وی چینل پر پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نےاسحاق ڈار…

آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میدان جنگ بن گئی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں حالات اس وقت کشیدہ ہوئےجب…

الیکشن کمیشن کا کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم

کراچی کے زمان ٹاون، ٹیپو سلطان اور دیگر تھانوں کےایس ایچ اوز…