پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کادوسرا میچ آج کھیلا جائےگا۔میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجےشروع ہوگا انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نےنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اورانڈوراسپورٹس کھیل کرخوب انجوائےکیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز پر آؤٹ

ملتان:ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 281 رنز بناکر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…

ایشیاکپ کے حوالے سے پاکستان جانے کا فیصلہ بورڈ کرے گا،بھارتی کپتان

ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد…

پی سی بی کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفیٰ

ابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ…