کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں۔افغانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.