امریکی محکمہ خارجہ کےقونصلر ڈیرک شولےنے کہاہےکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پانی خثسک ہونے میں وقت لگ سکتا ہےسیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہےامریکا نےپاکستان کو اب تک 55 ملین ڈالرامداد دی ہے اقوام متحدہ کےساتھ ملکر 160 ملین ڈالر تک فلڈ ریلیف کااعلان ہوا تھا مگر پاکستان کو اس سے زیادہ امداد کی ضرورت ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ،بچوں سمیت31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی…

دنیا کو ایران کے جوہری پروگرام سے لاتعلق نہیں ہونا چاہیے سعودی عرب

سعودی وزیرخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران پورے خطے اور…

یو اے ای کا دنیا بھر کے فری لانسرز کیلئے ورک پرمٹ پروگرام متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا…