روس کی خلائی ایجنسی نے پیر کو اعلان کیا کہ خلاء میں سب سے طویل اکیلے قیام کا ریکارڈ بنانے والے روسی خلا باز والیری پولیاکوف 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ویلری پولیا کوف نے میر خلائی اسٹیشن پر 1994 اور 1995 کے درمیان 437 دن گزارے تھے اور اندازے کے مطابق زمین کے گرد7ہزار سے زائد چکر لگائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میکسیکو میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ مل گیا

   ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ…

ایلون مسک کا ٹیسلا کار کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سے منسلک کرنے کا اعلان

ٹیسلا کمپنی کےمالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ وہ نہ صرف اب…

منشیات کیس: شاہ رخ کا ڈرائیور تفتیش کے لئے طلب

این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے…