زمبابوے کےمذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک پاکستان کےسیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے انہوں نےکہاکہ تباہی! پاکستان کوہماری ضرورت ہے! پاکستان اس وقت ناقابل تصور صورتحال میں گھرا ہوا ہے متاثرہ افراد کےلیےکسی بھی قابل اعتماد خیراتی ادارے یا پارٹنر کے ساتھ جو کچھ بھی ہو سکتا ہے کریں ہمیں اگلے چند سالوں کے لیے مدد کرنی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چمپئینز لیگ کے فائنل میں جعلی ٹکٹوں کی فروخت

فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیور پول اور ریال میڈرڈ کے مابین…

امریکی پارلیمانی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ دن جیل کی سزا

امریکی پارلیمان کی اسپیکرنینسی پیلوسی کے شوہر 82 سالہ پال پیلوسی شراب…

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی…