بھارت پاکستان دشمنی سےباز نہ آیا،عین وقت پرپاکستانی زائرین کو ویزے جاری کرنےسےانکارکرکےحضرت مجددالف ثانی کےعرس میں شرکت سے محروم کردیا۔زائرین کو 19 تا 26 ستمبرسرہندشریف میں حضرت مجدد الف ثانی کی عرس تقریبات میں شرکت کرنی تھی۔بھارت نےپہلی مرتبہ منتظمین کو ویزہ جاری نہ کرکےزائرین کی شرکت ناممکن بنادی اورزائرین پربھارت میں پولیس سےانفرادی تصدیق بھی لازمی قرار دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی…

25 مئی آزادی مارچ کے دوران ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلئےون مین ٹربیونل قائم

پنجاب حکومت نےٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کی شق 3 کے تحت…

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز

صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے…

مونس الہیٰ کے خلاف مقدمات انتقامی کارروائی ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ضد اورانا بنا…