چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی پولیس کےمطابق حادثہ غی ژو صوبے کےعلاقےکینان پر پیش آیا، ہائی وے پر 47 افراد کو لےکرجانے والی بس تیز رفتاری کےسبب الٹ گئی،حادثےمیں زخمی ہونےوالے 20 افرادکوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق چین میں اس سال کا یہ بدترین حادثہ ہےجس میں دو درجن سے زائد افراد کی جان چلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران…

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے قربانی کے تین جانور ہلاک

راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما…