انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی کے مقدمے میں 2 ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے کیس میں جاری کیا گیا ہے۔چیئرمین نادرا کو بھی نوٹس جاری کیا ہے دوسری جانب عدالت نے وفاقی وزیرداخلہ اور سیکرٹری داخلہ کوپیر 24 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر، لاگت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر  سے لاگت میں اربوں ڈالرز…

سینیئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج

لاہور: سینیئرصحافی ایازامیرپرحملےکامقدمہ تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق مقدمہ ایاز…

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…

“لندن نہیں جاؤں گا”، حقوق نسواں کے خیال کو بدل دے گا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمرنےکہا کہ ان کا تازہ ترین…