امریکی خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر باب میننڈیز نےکہاکہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیاجانا چاہیے۔ نیو جرسی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا، 3 کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئے۔ امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ امدادی رقم کے 20 ملین ڈالر جاری کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

غیر ملکیوں کے انخلاء کیلئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے

”الجزیرہ” کے مطابق معاہدے کے کابل ائیرپورٹ سے چارٹرپروازوں کے ذریعے غیرملکیوں…

پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج…

نیویارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی…

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ گیا، 17 افراد ہلاک

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس…