لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل کی رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات ہوئی ،پارٹی ذرائع کا بتانا ہےکہ شہباز گل کو پنجاب میں وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی سے اہم ملاقات کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طاقتورکو قانون کےنیچےلانے کی بڑھکیں لگانےوالا عدلیہ کا منہ چڑا رہا ہے،مریم نواز

مریم نواز نےکہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان کا عدالت…

باتیں ،نعرے نہیں کشمیر کاذ کیلئے عملی اقدام کرنا ہوں گے،وزیر اعظم

75سالوں میں کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا،باتیں ،نعرے نہیں…

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم سےکارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہےکہ…

ہمارے دور حکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی اور ملتی رہے گی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت…