شیلا جیکسن نےامریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب سےمتاثر علاقوں کی تصاویر دکھاتے بریفنگ میں کہاکہ پاکستانی عوام اس وقت تباہی سےدوچار ہیں ، ایسی تباہی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔ سیلاب سےمتاثرعلاقوں کےدورے میں تاحد نظر پانی دیکھا سیلابی پانی نےپل اورسڑکیں تباہ کردی ہیں۔ لوگ ان علاقوں میں محصورہو کر رہ گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان طالبان کے وفد کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

طالبان کےوفد نے چینی وزیر خارجہ سےملاقات کی تفصیلات کے مطابق طالبان…

کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک، متعدد لاپتہ

چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان…

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…

پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا،کانگریس رہنما

کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ…