وزیر اعظم شہباز شریف اپنےدورے کے دوران اتوار کےروز سابق وزیر اعظم نواز شریف سےبھی ملاقات کریں گے،نوازشریف اور شہبازشریف کے مابین ملاقات کیلئے تین گھنٹے کا وقت طے کیا گیا ہے جبکہ لندن ہی میں ان کی مزید ملاقاتیں بھی طے ہیں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے فوری بعد وطن واپس روانہ ہوجائیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین کو 6 دہائیوں میں سب سے زیادہ سخت ہیٹ ویو کا سامنا

چین کےمتعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے…

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شدید بارشیں اورسیلاب ،19 افراد ہلاک

سڈنی: آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں شدید بارش اورسیلاب سے 19افراد ہلاک ہوگئےطوفانی…

روس نے یوکرین میں اجتماعی قبریں ملنےکی خبرکو جھوٹا قرار دیدیا

روسی صدارتی دفترکریملن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ یوکرینی شہر…

پولینڈ: 2 مہاجر افغان بچے جاں بحق ہو گئے،افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

افغانستان سےانخلا کرنے والا 6 سالہ بچہ جنگلی کھمبی کھانےسےجاں بحق ہوگیا۔…