وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے چولستان میں 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو سرکاری اراضی دینے کا منصوبہ بنادیا ہے۔‘عارضی کاشت کیلئےاراضی دینے سےعلاقےمیں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی’اس موقع پر پرویز الہیٰ نے کہا کہ 5سالہ عارضی کاشت کیلئے20 ہزار کاشتکاروں کوشفاف قرعہ اندازی کے ذریعے اراضی الاٹ ہوگی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.