فرانس کی ایک عدالت نے یمن کی قومی فضائی کمپنی الیمنیہ ایئرویز کو2009 میں طیارےکےایک مہلک حادثےپرغیررضاکارانہ قتلِ عام کی ممجرم قرار دیا ہے-
عدالت نے فیصلے میں الیمنیہ ایئرلائن کو 2لاکھ 25ہزاریورو (2لاکھ 25ہزار45ڈالر) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ اسےہرجانےاور قانونی اخراجات کی مد میں دس لاکھ یورو سے زیادہ رقم بھی ادا کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریاض الجنہ میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان

مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند…

شمالی کوريا : ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک ميزائل تجربات

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ 8 شارٹ…

امریکا کی جانب سے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے پر سعودی عرب کا شدید ردعمل

امریکا کی جانب سےتیل کےایمرجنسی ذخائر استعمال کرنےپر سعودی عرب نے برہمی…

80 سال قبل جنگِ عظیم دوم میں تباہ ہونے والا بمبار طیارہ بحیرہ روم میں دریافت

جون 1942 میں تباہ ہونے والا مارٹِن بالٹی مور IV/V نامی طیارہ…