Image Credits: Merco Press

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں161 کیسز رپورٹ ہو ئے ضلع وسطی 48 کیسز، ضلع شرقی میں36، ضلع کورنگی میں 32 ، ضلع جنوبی میں 25 اور غربی میں 4 کسیز سامنے آئے ہیں۔ مجموعی طور پر کراچی سے رواں سال اب تک 3 ہزار 434 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال ڈینگی سے9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہیاں

ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد…

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق

قومی ادارہ برائےصحت اورآغاخان یونیورسٹی کےماہرین نےایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق…

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو…

اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسٹریٹ کرائم،…