ذبیح اللہ مجاہد نےاپنی ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ پنجشیر صوبے کے علاقوں ریکھا، دارا اور افشار میں کلیئرنس آپریشن کےدوران باغی گروہ کے 4 کمانڈروں سمیت 40 افراد کو ہلاک کر دیا ہے100 سے زائد جنگجوؤں کوگرفتار کیا گیا ہےمخالف مزاحمت کار گروہ ’’دی نیشنل ریززٹنٹ فرنٹ‘‘ کی جانب سےتاحال ذبیح اللہ مجاہد کےبیان کی تصدیق یاتردید سامنےنہیں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا…

زمبابوے کی نیدر لینڈز سے شکست، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…

فٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ، مرد و خواتین کھلاڑیوں کو یکساں معاوضہ

امریکا نےفٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ کرتے ہوئےمرد و خواتین…