اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ٹریڈ انجمنوں کا درآمدی خام مال کی ایل سی نہ کھولنےکا دعویٰ درست نہیں، صنعتی خام مال کی درآمدپرکوئی پابندی نہیں ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کومخصوص درآمدات کی ادائیگی کی پیشگی اجازت لیناہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفے دینے کا فیصلہ کل ہوگا

تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی…

کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 400 سے تجاوز

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، لاک ڈاؤن و سفری پابندیاں عائد

چین میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر بیجنگ کے اطراف…

نارووال: سفاک شخص کی 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درج

نارووال پولیس نے سفاک شخص کو 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے…