‏ایشیاکرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کاوطن پہنچنےپرشاندار استقبال کیاگیا‏سری لنکا کرکٹ ٹیم نے اسپیشل ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہو کولمبو کی سڑکوں پر ہونےوالی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا،‏ فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکاکھلاڑیوں سمیت ٹرافی تھامےبس پر سوار تھےکرکٹ فینز نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور تصاویر بھی بنائیں۔

https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569590882785181696?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA
https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569522027647860736?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA
https://twitter.com/OfficialSLC/status/1569512406728216582?s=20&t=SUKb7MxHjRelEL9u3WfVlA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا…

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کر گئیں

دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ…

وائرلیس آپریٹر ویئون (جاز) کا پاکستان میں اپنے ٹاورز فروخت کرنے کا منصوبہ

ویئون کےسی ای او کا کہناہےکہ کمپنی پاکستان میں موجود اپنے 10…

حکام کا ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر غور

امریکی حکومت ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر…