نشان حیدر میجرراجہ عزیز بھٹی شہید کی 57ویں برسی آج منائی جا رہی ہےآئی ایس پی آر کےمطابق جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ہارون اسحاق راجہ نے گجرات میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی۔ پاک فوج کےدستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا۔پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں سول وعسکری حکام اورشہیدکےلواحقین نےشرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ ہوگئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر…

صوبہ بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

جامشورو: شکار کیلئے پاکستان میں موجود عرب شہزادے کی گاڑی حادثے کا شکار

نڈس ہائی وے کوٹری جامشورو میں خانوٹ کےقریب غیرملکی شہریوں کی گاڑی…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی اپنےوالدین کےہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے…