ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈسکہ کے یوٹیوبر احمد علی کے اغواء میں ملوث تھا پولیس نے ندیم عرف نانی والا کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے مغوی احمد کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں،ہزاروں افراد ہیضے کا شکار

آلودہ اورمضر صحت سیلابی پانی پینےسے 50 ہزار سے زائد افراد ہیضے…

اوکاڑہ: نامعلوم ملزمان نے گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی کو قتل کردیا

اوکاڑہ کےعیدگاہ روڈ پر سبزی منڈی کےقریب میاں بیوی عامرعلیم اور پروین…

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

سندھ کے مختلف شہروں میں یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پرو…

ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ، ایک زخمی

کوئٹہ سے عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھر ضلع لسبیلہ جانے والے…