قومی کرکٹر شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کیچز ون میچز،میں شکست کی ذمہ داری لیتا ہوں،میں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا-نسیم شاہ،حارث روف اور محمد نوازنے شانداربالؤنگ کی۔ محمد رضوان نے جیت کے لیے اچھی کوشش کی پوری ٹیم نےاچھی کوشش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کرکٹر سریش رائنا کا تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سریش رائنا نےٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیالکھا کہ اپنے ملک اور…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: زمبابوے سے شکست کے بعد شاداب خان رو پڑے

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کےخلاف…

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…