غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کےنتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اتوار کو آنے والے زلزلے کےنتیجے میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 7.6 اور گہرائی61 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کیننتو کا علاقہ تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب کے باعث ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ جاری

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات…

لاہور: ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور گینگسٹر نکلا

ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور ساتھیوں کی مدد سے ایدھی فاونڈیشن کا…

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان کہا کہ اعظم سواتی نے…

کیپیٹل ہل میں فسادات ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘بغاوت کی کوشش’ قرار

امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات…