میڈیا رپورٹ کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے۔ وزیراعظم ازبکستان کےشہرسمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم اور جنرل اسمبلی  کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم 16 ستمبر کی شام کو وطن واپس لوٹیں گے، ان کا 18 ستمبر کولندن جانےکا امکان ہے۔ شہباز شریف کی لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کےذاکرات نہ ہوسکے، معاہدہ تاخیر کا شکار

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات نہیں ہوئےاوراب…

12 سالہ بچی کو تین سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچی سے تین سال تک زیادتی کرنے…