خراب پانی،شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانےسےسیلاب زدگان بیمار پڑنےلگے۔مدد کا مطلب مشکلات سےنکال کرآسانیاں فراہم کرنا ہوتا ہےمگر سندھ کے سیلاب متاثرین اس طرح کی مثالی مدد سےتاحال محروم ہیں۔سندھ حکومت نے سہون میں لعل باغ کےمقام پرسیلاب متاثرین کیلئےخیمہ بستی تو بنادی مگر وہاں پینے کےصاف پانی اور مناسب خوراک کا بندوبست تاحال نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافی صدف نعیم کی بیٹی ،بیٹے سے ملاقات، دیا چیک

زیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چینل فائیو کی سینئر صحافی صدف…

پنجاب اسمبلی ، وفاقی وزراء کو روکنے کی کوشش،دھکم پیل

وفاقی وزراء پنجاب اسمبلی گئے تو انہیں روکنے کی کوشش کی گئی،…

100 انڈیکس تقریباً 20 ماہ بعد 40 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

آج 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 381 پر بند…

ملٹی وٹامنز کا یومیہ استعمال یادداشت بہتر بنانے میں مددگار

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ زائد العمر افراد کی…