آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکپتان 36 سالہ ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ایرون فنچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہترین وقت ہے کہ اگلے کپتان کو ابھی سے ٹیم تیار کرنے کا موقع دوں۔
Up next
امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.