اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل نےکہا کہ عالمی درجہ حرارت بڑھانےمیں پاکستان کا قصور نہیں لیکن پاکستان اس سےسب سےزیادہ متاثرہوا ہےسیلاب سے پاکستان کا ابتدائی نقصان تیس ارب ڈالرز کاہوگیا ہےاور یہ مسلسل بڑھ رہاہےیہ یکجہتی کانہیں انصاف کا تقاضا ہےعالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرےخاص طور پر وہ ملک جنہوں نےدرجہ حرارت بڑھا کر زمین کونقصان پہنچایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے…

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال…