دبئی میں کھیلا جانےوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا پاکستان اور سری لنکا، بھارت، افغانستان، بنگلا دیشن اور ہانک کانگ کی ٹیموں کو ٹورنامنٹ سے باہر کر کے فائنل تک پہنچی ہیں،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا ایک…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل

قومی ٹیم کےکپتان کےکور ڈرائیو کو وفاقی تعلیمی بورڈ کی نویں جماعت…

دنیائے فٹبال پر حکمرانی کی جنگ چھڑنے میں صرف 5 روز باقی

عالمی میلے کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہوگا، پہلی بار…

ایشیاکپ فائنل میں شکست ،شعیب اختر قومی ٹیم پر برس پڑے

ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی…