شعیب اختر نےافغان بالر کی جانب سے آصف علی سے غیر شائستہ زبان کے استعمال اور نازیبا اشارے پربرہمی کا اظہارکہا کہ افغانستان کی ہار کی واحد وجہ تکبر ہےجسے اللہ تعالیٰ بھی پسند نہیں کرتاایک پٹھان نےدوسرے پٹھان کو پھینٹی لگادی-افغان کرکٹرزکا ایسا رویہ دیکھ کر بہت دکھ ہواکھیل میں ایسےانداز اپنانا ناقابل قبول ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پہلا ٹی20: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے دو وکٹوں پر 75 رنز

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا ٹاس جیت گیا:سری لنکا کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا…

پاکستان سپرلیگ:افتتاحی تقریب میں میوزک اوررقص نہیں ہوگا

پاکستان سپرلیگ میں اس بارروایتی کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کےباعث رنگا…