سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) والوں جتنی مرضی کوشش کر لو یہ ملک اور فوج بھی میری ہے۔اب نیا پلان بن رہا ہے، پتا چلا ہے ہماری پنجاب حکومت کو گرانے کی ایک اور سازش ہو رہی ہے، ہمارے ایم پی ایز کو کروڑوں کی آفر اور مسٹر ایکس،مسٹر وائی ساتھ دھمکیاں دے رہے ہیں۔  ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 21 ڈیمز ٹوٹ گئے

5 سال کےدوران کروڑوں روپےکی لاگت سےبننے والے 21 ڈ یمز ٹوٹ…

کراچی؛ نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعات ختم

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں…

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس…

سینیٹ کمیٹی کا بیرون ملک ڈالر لے جانے کی مقررہ حد پر تحفظات کا اظہار

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بیرون ملک سفر کیلئے ڈالرز…